پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن پانچواں مرحلہ کل سے کراچی میں شروع ہوگا

datetime 7  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن پانچواں مرحلہ (کل) ہفتہ سے کراچی میں شروع ہوگا اس سلسلے میں (کل) ہفتہ کولاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی ۔شیڈول کے مطابق پی ایس ایل کا پانچواں اور آخری مرحلہ (کل )ہفتہ سے پاکستان کی سرزمین پر شروع ہوگا جس کے کامیاب انعقاد کے لئے

تیاریاں اپنے عروج کو پہنچ گئیں ۔ سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔ پی ایس ایل کے پانچویں مرحلے کا پہلا میچ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق فائنلسٹ ٹیموں کے درمیان پی ایس ایل کا فائنل میچ 17 مارچ کو نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں ہی کھیلا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…