جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ایسکس نے ٹی ٹونٹی کپ 2019ء کیلئے آسٹریلوی سپنر ایڈم زمپا سے دوبارہ معاہدہ کر لیا

datetime 16  فروری‬‮  2019 |

لندن(این این آئی)انگلش کلب ایسکس نے رواں برس شیڈول ٹی ٹونٹی کپ کیلئے آسٹریلوی سپنر ایڈم زمپا سے دوبارہ معاہدہ کر لیا۔ وہ گزشتہ سیزن میں کلب کی طرف سے لیڈنگ وکٹ ٹیکر رہے تھے۔ انہوں نے10 میچز میں 12 وکٹیں لی تھیں۔ ایسکس کلب نے زمپا کے ساتھ دوبارہ معاہدہ

کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ہمارے لئے خوشی کی بات ہے کہ زمپا رواں برس سیزن میں کلب کو دستیاب ہوں گے۔ وہ باصلاحیت اور تجربہ کار سپنر ہیں، امید ہے کہ وہ اپنے انٹرنیشنل تجربے سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے کلب کو فتوحات دلانے میں کردار ادا کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…