ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

آسٹریلیا کیخلاف سیریز ،سلیکشن کمیٹی کا17کھلاڑیوں کی سلیکشن پر غور

datetime 13  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا خلاف سیریز کیلئے پاکستان کے ٹیسٹ سکواڈ کے ناموں پر غور شروع کر دیا ہے۔ ہوم سیریز کی وجہ سے 17کھلاڑیوں کی تجویز زیر غور ہے، جبکہ وہاب ریاض کی ٹیم میں واپسی یقینی ہے۔پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر سے شروع ہوگا، سیریز کے لیے سلیکشن کمیٹی نے کھلاڑیوں کے ناموں پر غور شروع کر دیا ہے اور اسکواڈ کا اعلان ایشیا کپ کے آخر پر کیا جا سکتا ہے۔

دورہ آئر لینڈ اور انگلینڈ میں اسکواڈ 16کھلاڑیوں پر مشتمل تھا ، ہوم سیریز کی وجہ سے اب اسکواڈ 17 رکھنے کی تجویز ہے۔سمیع اسلم اور راحت علی ڈراپ ہوں گے جبکہ یاسر شاہ ، وہاب ریاض ، اور بلال آصف کی ٹیم میں شمولیت کا قوی امکان ہے۔پاکستان ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں میں کپتان سرفراز احمد ، امام الحق ، فخر زمان، اظہر علی، حارث سہیل، سعد علی، اسد شفیق، بابر اعظم، عثمان صلاح الدین، شاداب خان، یاسر شاہ، وہاب ریاض، محمد عباس، محمد عامر، بلال آصف، حسن علی اور فہیم اشرف شامل ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…