منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

انضمام الحق کے بھتیجے اور قومی ٹیم کے بلے باز امام الحق نے اسپیشل اننگز کھیلی اور بہت سے سوالوں کا جواب دیدیا ہے ٗسرفراز احمد

datetime 16  مئی‬‮  2018 |

ڈبلن (این این آئی)قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہاہے کہ انضمام الحق کے بھتیجے اور قومی ٹیم کے بلے باز امام الحق نے اسپیشل اننگز کھیلی اور بہت سے سوالوں کا جواب دیدیا ہے ۔میڈیا سے بات چیت کے دور ان جب ایک مقامی مقامی صحافی نے کپتان سرفراز احمد سے دریافت کیا تو انہوں نے کہا کہ ہم نے جب امام الحق کو منتخب کیا تو ہمیں اس کی صلاحیتوں پر اعتماد تھا۔انہوں نے کہا کہ امام الحق

نے اسپیشل اننگز کھیلی اور بہت سارے سوالوں کا جواب دے دیا۔ڈبلن میں اپنے کیریئر کا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے والے امام الحق نے ناقابل شکست 74 رنز بناکر پاکستان کے 160 رنز کے ہدف کو آسان کردیا۔سرفراز نے کہا کہ انگلینڈ کیخلاف سیریز میں اظہرعلی اور اسد شفیق سے بڑی امید وابستہ ہیں ٗاس جیت سے اعتماد ملا ہے ٗ آئرلینڈ کی ٹیم پاکستان آئے میں اور پوری قوم انہیں خوش آمدید کہنے کیلئے تیار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…