اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کرکٹ بورڈ کے افسوسناک سلوک کا نشانہ بن گئے،تنازعہ کس بات پر شروع ہوا؟یونس خان نے خود ہی بتادیا

datetime 16  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کمرہ نہ ملنے پر احتجاجاً کوچنگ کورس چھوڑ کر چلے گئے۔یونس خان کوچنگ کورس کے لئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی پہنچے جہاں انہیں کسی اور کے کمرے میں قیام کرنے کو کہا گیا جس پر وہ شدید ناراض ہوئے اور ایک ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر جاری کردیا۔یونس خان نے اپنے بیان میں کہا کہ این سی اے کی جانب سے لیول تھری کوچنگ کورس کے لیے میل آئی جس

میں شرکت کے لیے لاہور آیا لیکن یہاں میرے لیے کمرہ بھی دستیاب نہیں۔کسی سینئر آفیشل کا کمرہ دیا گیا ہے لیکن کسی دوسرے کا کمرہ استعمال نہیں کرسکتا۔دوسری جانب نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یونس خان کو منگل سے شروع ہونے والے لیول 3 کورس کے لیے مدعو کیا ہے اور ان کے ایک دن پہلے آمد کی وجہ سے کچھ مسئلہ ہوا ہے۔این سی اے ذرائع کے مطابق سابق کپتان سے کوچنگ کورس کی کوئی فیس بھی نہیں لی گئی۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…