پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

شاداب خان کی میچ کے دوران شرمناک حرکت ،آئی سی سی کا فوری ایکشن ،موقع پر ہی سزا سنا دی

datetime 3  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی( آن لائن ) ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر شاداب خان پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے نویں اوور میں لیگ اسپنر شاداب خان نے مہمان ٹیم کے بلے باز چیڈوک والٹن کو آٹ کرنے کے بعد نامناسب جملے کہے اور کھلاڑی کی جانب انگلی سے اشارہ بھی کیا۔شاداب خان کے رویے کی رپورٹ

فیلڈ امپائر شوزیب رضا اور احمد شہاب نے کیا جس پر انہیں میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ اور ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دیا گیا ہے۔میچ ختم ہونے کے بعد آئی سی سی میچ ریفری ڈیوڈ بون نے نامناسب رویے کی بنا پر شاداب خان پر جرمانہ عائد کیا جب کہ کھلاڑی نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے جرمانہ قبول کرلیا۔یاد رہے کہ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کے بلے باز چیڈوک والٹن 40 رنز کے ساتھ نمایاں رہے تھے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…