اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

دلہا اپنی شادی چھوڑ کر پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا میچ دیکھنے پہنچ گیا شادی کب کرو گے؟فون آنے پر دلہا نے دلہن کو کیا جواب دیا؟جان کرآپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائینگے

datetime 3  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں بین الاقوامی کرکٹ بحال ہونے کی خوشی میں ایک دلہا اپنی شادی چھوڑ کر میچ دیکھنے پہنچ گیا اور پاکستان کے جیتنے پر ہی شادی کرنے کا اعلان کر دیا۔ اگر پاکستان ہار گیا تو پھر کیا کرو گے؟دلہا نے اس سوال پر ایسا جواب دیا کہ رپورٹر کی بھی ہنسی چھوٹ گئی۔ مذکورہ شخص نے خاتون رپورٹر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم لاڑکانہ سے آئے ہیں اورشام پانچ بجے ہمارا نکاح تھا لیکن ہم شادی چھوڑ کر آ گئے ہیں

کہ اب پاکستان جیتے گا تو ہی شادی کریں گے۔خاتون رپورٹر نے پوچھا کہ دلہن کہاں ہے تو اس نے جواب دیا کہ دلہن لاڑکانہ میں ہے اور اس نے ابھی فون بھی کیا ہے لیکن میں نے اسے کہہ دیا ہے کہ آج پاکستان جیتے گا تو پھر ہی شادی کروں گا۔جب اس سے پوچھا گیا کہ  اگر پاکستان آج کا میچ ہار گیا تو پھر کیا کرے گا؟ تو دلہے نے دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا پھر ہم دوسری تاریخ طے کریں گے ۔یہ جواب ملنے پرسب ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…