بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

اینجلو میتھیوز سہ ملکی ٹی 20 ٹرافی سے باہر

datetime 28  فروری‬‮  2018 |

کولمبو(این این آئی)سری لنکن کپتان اینجلو میتھیوز پنڈلی کی انجری کے باعث سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹرافی سے باہر ہو گئے۔تیس سالہ آل رائونڈر گزشتہ 18 ماہ سے انجریز کا شکار رہے ہیں اور

جنوری میں قیادت سنبھالنے کے بعد صرف ایک مرتبہ ہی ایکشن میں نظر آئے ۔وہ ٹرائی سیریز کیلئے بحالی پروگرام میں مصروف تھے کہ اسی دوران انہیں پنڈلی کی انجری کا سامنا کرنا پڑا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…