بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

تین ملکی ٹی 20 سیریز، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین تیسرا ٹی 20 (کل) کھیلا جائے گا

datetime 8  فروری‬‮  2018 |

میلبورن (این این آئی) تین ملکی ٹی 20 سیریز، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین تیسرا ٹی 20 میچ (کل) ہفتہ کو میلبورن میں کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق پانچواں میچ 16 فروری کو نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا جبکہ چھٹا اور آخری میچ 18 فروری کو نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے مابین کھیلا جائے گا۔

دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل 21 فروری کو کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹ اور دوسرے میچ میں انگلینڈ کو 5 وکٹ سے شکست دی۔ سیریز کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیمیں 13 فروری کو مدمقابل ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…