بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

جنوبی افریقا اور بھارت کے درمیان چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ (کل) کھیلا جائے گا

datetime 8  فروری‬‮  2018 |

جوہانسبرگ (این این آئی)جنوبی افریقا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چھ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ (کل) ہفتہ کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔ بھارت کو چھ میچوں کی سیریز میں پروٹیز کے خلاف 3-0 کی برتری حاصل ہے۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا چوتھا میچ 10 فروری کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائیگا ۔

پانچواں میچ 13 فروری کو پورٹ الزبتھ میں کھیلا جائیگاجبکہ چھٹا اور آخری میچ 16 فروری کو سینچورین میں کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ مہمان ٹیم نے میزبان ٹیم کو پہلے میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دی، دوسرے میچ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کے خلاف 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی جبکہ تیسرے میچ میں بھارت نے پروٹیز کے خلاف 124 رنز سے فتح اپنے نام کی اور میزبان ٹیم کے خلاف سیریز میں 3-0 کی برتری حاصل کرلی ٗاس سے قبل کھیلی گئی ٹیسٹ سیریز میں میزبان جنوبی افریقا نے بھارت کو 2-1 سے شکست دی تھی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…