بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہمارا ٹارگٹ اگلا ورلڈ کپ ہے، اظہر علی

datetime 7  فروری‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز اظہر علی نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں اپنی صلاحیتوں سے کم کھیلے جس کی وجہ سے ون ڈے سیریز ہار ے،ہمارااگلا ٹارگٹ ورلڈ کپ ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کر کٹ ٹیم کے کھلاڑی اظہر علی نے کہا کہ

پی ایس ایل کرکٹ کے فروغ کے لیے بہترین ذریعہ ہے، اس ٹورنامنٹ میں بہتر ٹیلنٹ سامنے آئے گا۔انہوں نے کہا کہ کرکٹ ٹیم کا ٹارگٹ اگلا ورلڈ کپ ہے جس کے لیے اجتماعی اور انفرادی تیاریاں شروع کردی گئیں ہیںاورانگلینڈ سے ہونے والی سیریز میں بہتر کارکردگی دکھائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…