بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

ویرات کوہلی کی نئے ریستوران پر علیم ڈار کو مبارکباد

datetime 7  فروری‬‮  2018 |

ممبئی(آئی این پی)بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے علیم ڈار کے نئے ریستوران ڈار ڈیلائٹو کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے علیم ڈار کے نئے ریستوران ڈار

ڈیلائٹو کے لیے مبارکباد کا پیغام دے دیا ۔سٹار بلے باز نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ امید کرتا ہوں آپ نے جیسے انٹرنیشنل ایمپائرز میں اپنا نام بنایا ویسے ہی ریستوران بھی عمدہ ہوگا۔کوہلی کا مزید کہنا تھا کہ ریستوران کی آمدن سے معذور افراد کو عطیہ دینا بڑے دل کی بات ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…