منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

افغانستان نے زمبابوے کو پہلے ٹی 20 میں5 وکٹ سے ہرادیا

datetime 6  فروری‬‮  2018 |

کابل (این این آئی)افغانستان نے دو ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے کو پانچ وکٹ سے ہرا دیا۔پہلے کھیلتے ہوئے زمبابوے ٹیم نے 9وکٹ پر 120 رنز اسکوربنائے، زمبابوے کی جانب سے میلکم والر 27 اور سولومن مائر 34 رنز کے ساتھ مزاحمت کر پائے۔

افغانستان کی جانب سے راشد خان نے تین اور شرف الدین اشرف نے دو وکٹ لی۔افغانستان نے ہدف 15ویں اوور میں 5 وکٹ پر حاصل کرلیا، افغانستان کی جانب سے محمد نبی نے تین چھکوں اور چار چوکوں کی مدد سے40، محمد شہزاد نے 20، اور شفیق اللہ نے ناٹ آئوٹ 14رنز بنائے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…