ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

روس میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں صرف پاکستانی فٹبال کا استعمال،روسی سفیرنے اہم اعلان کردیا

datetime 4  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ /ماسکو (این این آئی)روس میں رواں سال ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں تیار کی جانے والی فٹبال استعمال کی جائیں گی۔ ورلڈ کپ فٹبال رواں سال روس میں کھیلا جائے گا۔پاکستان میں روس کے سفیر ایلکسے ڈو ڈوو نے اس بات کی تصدیق کردی جبکہ 1990 سے 2010 تک ہونے والے تمام ورلڈ کپ میں پاکستانی فٹبال ہی استعمال کی گئیں۔

برازیل میں ہونے والے 2014 کے میگا ایونٹ میں پاکستان کے علاوہ بھارتی فٹبال بھی استعمال کی گئیں تھیں۔سیالکوٹ میں بننے والی فٹبال کمپنی کے چیئر مین خواجہ مسعود نے بتایا کہ میگا ایونٹ کیلئے پاکستانی فٹبال کے استعمال نہ صرف ملک کیلئے باعث فخر ہے بلکہ اس سے میگا ایونٹ میں کھیلنے والے 32 ممالک کے ساتھ پاکستان کا نام بھی شامل ہو جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…