ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکی حکام کا صدر ٹرمپ کیخلاف توہین آمیز جملے استعمال کرنے پر عظیم فٹبالر میراڈونا کو ویزا دینے سے انکار

datetime 4  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیونس آئرس(آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید ارفنٹائن لیجنڈ فٹ بالر میرا ڈونا کو مہنگی پڑ گئی۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابقحکام نے عظیم فٹبالر ڈیاگو میراڈونا کو ویزہ دینے سے انکار کردیا،ارجنٹیا کی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان ڈیاگو میراڈونا نے میامی میں دائر کیس میں

پیش ہونے کیلیے ویزا کی درخواست دی تھی مگر امریکی صدر کیخلاف توہین آمیز جملے استعمال کرنے پر انہیں ویزا نہیں دیا گیا۔واضح رہے کہمیرا ڈونا نے ٹیلی ویڑن پروگرام میں ٹرمپ کو کٹھ پتلی قرار دیا تھا اور بعد ازاں بھی امریکی صدر کی متنازعہ پالیسیوں پر تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…