منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

انڈر 19ورلڈ کپ ٹیم کا اعلان ،پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

datetime 4  فروری‬‮  2018 |

دبئی(سی پی پی ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انڈر 19 ورلڈ کپ ٹیم کا اعلان کردیا جس میں ایک پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہے۔بھارت نے آسٹریلیا کو انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں شکست دے کر ایونٹ اپنے نام کیا تو آئی سی سی نے انڈر 19 ورلڈ کپ ٹیم کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی انڈر 19 ٹیم میں بھارت کے 5، جنوبی افریقا کے 3، ایک پاکستانی اور ایک افغانستان کا کھلاڑی شامل ہے تاہم حیران کن طور پر

انڈر 19 ورلڈکپ کا فائنل کھیلنے والی آسٹریلوی ٹیم کا کوئی کھلاڑی بھی ٹیم میں جگہ نہ بناسکا۔پاکستان کی جانب سے انڈر 19 ورلڈکپ ٹیم میں بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے جنہوں نے ٹورنامنٹ کے دوران 12 وکٹیں حاصل کیں۔جنوبی افریقا کے کپتان رے نارڈوین ٹونڈر کو آفریدی سی سی ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جب کہ افغانستان کے بولر قیس احمد بھی آئی سی سی انڈر 19 ٹیم میں شامل ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…