منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

سابق ویسٹ انڈین ٹیسٹ امپائر کلائیڈ کمبربیچ انتقال کر گئے

datetime 1  جنوری‬‮  2018 |

پورٹ آف سپین(آن لائن)سابق ویسٹ انڈین ٹیسٹ امپائر کلائیڈ کمبربیچ پورٹ آف سپین میں انتقال کر گئے، ان کی عمر 81 برس تھی۔ کلائیڈ کمبر بیچ نے 1981 سے 1997 تک 12 ٹیسٹ اور 26 ون ڈے میچز میں امپائرنگ کے

فرائض انجام دیئے۔ امپائرنگ سے ریٹائرمنٹ کے بعد کمبربیچ 12 سال تک ویسٹ انڈیز امپائرز ٹریننگ اینڈ ایگزامینیشن کمیٹی کے چیئرمین رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…