منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

وسیم اکرم کی ڈومیسٹک کر کٹ میں منصوبہ بندی نہ ہونے پر پی سی بی پر تنقید

datetime 1  جنوری‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)قومی کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ عمر اکمل کو میڈیا کی بجائے صرف بیٹنگ پر توجہ دینی چاہیے۔تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران وسیم اکرم کاکہناتھا کہ ماضی کے برعکس ڈومیسٹک کرکٹ میں اب منصوبہ بندی دکھائی نہیں دیتی جس طرح ایک شاعر کو شعر کی آمد ہوتی ہے، ہمارے

کرکٹ آرگنائزرز کو بھی اچانک ٹورنامنٹ کی آمد ہوتی ہے، یہ سلسلہ بند ہونا چاہئے۔ انہوں نے ٹیسٹ ٹیم کی کارکردگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مصباح اور یونس خان کے بعد پاکستان اوسط درجے کی ٹیم بن چکی ہے جبکہ ایشیز کا پاک بھارت سیریز سے کوئی موازنہ نہیں، ایشیز کو4 سے 5 ملین لوگ دیکھتے ہیں لیکن پاک بھارت میچ دیکھنے کے لئے ایک ارب انسان بے تاب ہو جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…