بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

مجھے پاکستان کی یہ چیز بہت پسند ہے جس کی وجہ سے جب بھی وہاں جاتی ہوں تو میرا وزن بڑھ جاتاہے، بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کا دلچسپ انکشاف، بھارتیوں کے امیدوں پر پانی پھیر دیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار اور قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے پسندیدہ کھانے کے سوال پر بھارتیوں کے امیدوں پر پانی پھیر دیا۔دبئی میں ایک ریسٹورنٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر اپنے پسندیدہ کھانے کے سوال پر ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ انہیں پاکستان کی حلوہ پوری بہت پسند ہے

جسے وہ بہت شوق سے جاتی ہیں۔ ثانیہ مرزا کا مزید کہنا تھا کہ اگر میں صرف تین دن کے لیے بھی وہاں جاو ں تو رو ز حلوہ پوری کھاتی ہو ں جس سے میرا وزن بڑھ جاتا ہے۔ بھارتی ٹینس سٹار اور قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے پسندیدہ کھانے کے سوال پر بھارتیوں کے امیدوں پر پانی پھیر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…