پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کادورہ نیوزی لینڈ ،کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ سے قبل فٹنس کیمپ کے لیے 18 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ۔پی سی بی نے دورہ نیوزی لینڈ سے قبل فٹنس کیمپ کے لئے 18 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے جس میں عامر یامین، احمد شہزاد، صہیب مقصود اور عمرامین بھی شامل ہیں جب کہ کیویز کے خلاف ون ڈے سیریز کا آغاز 6 جنوری سے ہوگا۔ہفتہ سے شروع ہونے والے فٹنس کیمپ میں سرفراز احمد، فخرزمان،امام الحق، بابر اعظم، شعیب ملک، حارث سہیل،

فہیم اشرف،عماد وسیم، محمد عامر، حسن علی، رومان رئیس، عامر یامین،عمر امین، صہیب مقصود، احمد شہزاد،محمد نواز کو مدعو کیا گیا ہے، محمد حفیظ اور اظہر علی قائد اعظم ٹرافی فائنل کھیلنے کے بعد دیگر کھلاڑیوں کو جوائن کریں گے جب کہ شاداب خان اس وقت آسٹریلوی بگ بیش لیگ کھیل رہے ہیں۔ فٹنس کیمپ میں سرفراز احمد، فخرزمان،امام الحق، بابر اعظم، شعیب ملک، حارث سہیل، فہیم اشرف،عماد وسیم، محمد عامر، حسن علی، رومان رئیس، احمد شہزاد،محمد نواز کو مدعو کیا گیا ہے،

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…