جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

قومی ہاکی ٹیم کے کوچ کا فیصلہ ہوا نہ جرمن کوچ سے کوئی رابطہ کیا گیا ،شہباز احمد

datetime 21  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور(سی پی پی )پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز احمد نے کہا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم کے کوچ کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔قومی ہاکی ٹیم کے کوچ فرحت خان نے گزشتہ دنوں اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا جس کے بعد انہیں سلیکشن کمیٹی میں شامل کرلیا گیا ہے جبکہ قومی ٹیم کے کوچ کے لیے غیر ملکی کوچ سے رابطوں کی خبریں زیرگردش ہیں تاہم اس حوالے سے اب تک کوئی نام سامنے نہیں آسکا ہے۔

سیکریٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن شہبازاحمد نے کہا کہ قومی ٹیم کے لیے کوچ کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا جبکہ جرمن کوچ کرسچین بلانگ سے بھی کوچنگ کے لیے کوئی رابطہ نہیں کیاگیا۔شہباز احمد کا کہنا تھا کہ غیر ملکی کوچ کا آپشن موجودہے، 30 دسمبر کو سکھر میں پی ایچ ایف کی جنرل کونسل کا اجلاس ہوگا جس میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…