ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

بھارت اور سری لنکا کے مابین دوسرا ون ڈے (کل) کھیلا جائے گا

datetime 11  دسمبر‬‮  2017 |

موہالی(آئی این پی) بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل (کل) بدھ کو موہالی میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے 13 دسمبر کو چندی گڑھ اور تیسرا

17 دسمبر کو وشاکھاپٹنم میں کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ مہمان ٹیم سری لنکا کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0کی سبقت حاصل ہے۔ آئی لینڈرز نے دھرم شالا میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…