منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ہاں! ایک خاتون نے مجھے بھی ہراساں کیا تھا جب۔۔ قومی کرکٹر محمدحفیظ نے اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مجھے ایک خاتون ہراساں کرتی رہی ہے، قومی کرکٹر محمد حفیظ کے اعتراف کے بعد سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر محمد حفیظ ان دنوں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بہت زیادہ سرگرم ہیں اور انہوں نے اپنے مداحوں کیلئے ٹویٹر پر سوال و جواب

کے سیشن میں ایک خاتون کی جانب سے پوچھے گئے سوال کہ کیا آپ کو کسی لڑکی نے ہراساں کیا ہے؟ کا جواب دیتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ اگر ایمانداری سے جواب دوں تو ہاں! میرے ساتھ یہ ہو چکا ہے۔ محمد حفیظ کے اعتراف کے بعد ٹویٹر پر تو جیسے طوفان ہی آگیا اور صارفین نے انتہائی دلچسپ تبصرے شروع کر دئیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…