منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

شاہد آفریدی اوربھارتی اداکارہ زرین خان دبئی میں ایک ساتھ ۔۔نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈر شاہد آفریدی ان دنوں دبئی میں اپنی بیٹی کے ساتھ ان دنوں دبئی میں ہیں جبکہ بھارتی اداکارہ زرین خان بھی ان دنوں دبئی میں ہیں اور انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر شاہدی آفریدی اور ان کی بیٹی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے زرین خان نے شاہد آفریدی

کی بیٹی کو گود میں لے رکھا ہے جبکہ شاہد آفریدی ان کے ساتھ کھڑے مسکرا رہے ہیں۔ زرین خان نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنے پیغام میں انسٹا گرام پر فالورز سے پوچھا کہ کیا یہ گڑیا کی طرح نہیں لگتی؟ ان کا یہ سوال شاہد آفریدی کی بیٹی کے بارے میں تھا جس پر ان کے فالوورز اور صارفین نے شاہد آفریدی کی بیٹی کی خوب تعریف کی۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…