پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

چیمپئنز ٹرافی پاک بھارت میچ،کون جیتے گا؟سٹے بازوں نے پیش گوئی کردی

datetime 7  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پاکستان اور بھارت کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کا اہم ترین میچ 4 جون کو کھیلا جائے گا اورمیچ کے لیے تمام ٹکٹیں ابھی سے فروخت ہوچکی ہیں. بکیوں نے میچ کے لیے بھارت کو فیورٹ قرار دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کا میچ4جون کو شیڈول ہے، پاک بھارت میچ صرف کرکٹ میچ ہی نہیں، اعصاب کی جنگ ہوتی ہے اور ہر بال پر کرکٹرز کے ساتھ پوری قوم کے جذبات ابھرتے ہیں

اور اس مرتبہ روایتی حریف ایجبسٹن کے میدان میں آمنے سامنے ہوں گے جس کے لئے تمام ٹکٹیں فروخت ہوچکی ہیں۔دوسری طرف ہمیشہ کی طرح پوری قوم شاہینوں کی جیت کے لیے پر عزم ہے لیکن سٹے بازوں نے بھارت کو اس میچ کے لیے فیورٹ قرار دیا ہے۔ بھارت کی جیت پر لگانے والے کو 100 روپے کے ساتھ 44 جب کہ پاکستان کی جیت پر 100 روپے لگانے والے کو 175 روپے ملیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…