منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

معروف ترین بھارتی کرکٹر نے خودکشی کر لی

datetime 27  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی) بھارت کے 38سالہ فرسٹ کلاس کرکٹر امول جچکر نے اپنے گھر میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وہ اپنی اہلیہ اور بیٹے کے ساتھ سول لائنز میں رہائش پذیر تھے

جہاں صبح پانچ بجے یہ واقعہ پیش آیا۔ بادی النظر میں انتہائی اقدام کے محرکات مالی مسائل ہو سکتے ہیں کیونکہ جائے وقوعہ سے خودکشی کا کوئی نوٹ نہیں ملا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…