اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل ،شرجیل اور شاہ زیب حسن کے ردعمل نے سب کو حیران کردیا

datetime 16  اپریل‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی)  شرجیل خان اور شاہ زیب حسن نے معطلی کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹرز شرجیل خان اور شاہ زیب حسن نے معطلی کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، شرجیل خان کے وکیل نے کہا کہ 3 ماہ بعد عبوری معطلی کو چیلنج کیا جا سکتا

ہے، 10 مئی کو معطلی کو تین ماہ پورے ہو جائیں گے جس کے بعد فیصلہ عدالت میں چیلنج کیا جائے گا۔واضح رہے کہ اس سے قبل فکسنگ کیس میں معطل خالد لطیف نے لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ کے دائرہ کار کو چیلنج کرنے کی درخواست دائر کی تھی جو عدالت نے خارج کر دی تھی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…