پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

ڈیرن سیمی،ڈیوڈ ملن اورکرس جارڈن نے پاکستانیوں کو ایک اورسرپرائز دیدیا

datetime 6  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائنل کھیل کر غیرملکی کھلاڑی بھی خوشی سے نہال ہوگئے۔ کسی نے دوبارہ پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے تو کوئی پی سی بی اور سکیورٹی حکام کا شکرگزارنظرآیا۔فاتح ٹیم پشاورزلمی کے کپتان ڈیرن سیمی ،کرس جورڈن اورڈیوڈ مالن نے پچ کے بعد ٹوئٹرکا محاذ سنبھالا۔ ڈیرن سیمی نے دوبارہ پاکستان آنے کی خواہش کا اظہارکردیا۔

ڈیرن سیمی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ میں پھرآؤں گا، صرف یہی نہیں لیجنڈ کوویل ڈن بھی کہا۔ ڈیوڈ مالن پی سی بی اورسیکیورٹی فورسزکے مشکورنظرآئے ،کہا یہ ایک سنسنی خیزتجربہ تھا جوپاکستان کیلئے بھی اچھا تھا۔انہوں نے اپنے مداحوں کا بھی شکریہ ادا کیا۔ کرس جارڈن نے کہا کہ لاہورکے خوبصورت ماحول نے ان کے اندربجلیاں دوڑا دی تھیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…