اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

فلم میں آئٹم سانگ کی گنجائش نہیں، کرکٹ فینز آئیڈیا کو سپورٹ کرینگے ،رمیز راجہ

datetime 4  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی) ماضی کے سٹار بیٹسمین اور معروف مبصر رمیض راجا نے فلم کا تعارف کراتے ہوئے بتایا کہ الجھے ذہنوں کے شکار وہ بچے جنہیں دہشتگردی کی جانب دھکیلا جاتا ہے، انہیں ایک پرامن زندگی گزارنے کی طرف مائل کرنا اس فلم کا مقصد ہے۔دہشت گردی کے موضوع پر بات کرتے ہوئے رمیض راجا کا کہنا تھا کہ یہ ایک گلوبل ایشو ہے، وہ اپنی فلم سے اتنے پْرامید ہیں

کہ اسے آسکر تک لے جانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔سینما انڈسٹری کو رمیض راجا کسی باؤنڈری میں قید نہیں سمجھتے لیکن انہیں اپنے آئیڈیا پر کام کے دوران بہت سی مشکلات کا بھی سامنا رہا۔ تنقید کی پروا کئے بغیر رمیض راجا کو یقین ہے کہ کرکٹ فینز اس آئیڈیا کو بھرپور سپورٹ کرینگے۔ سابق کرکٹر کھیل کے موضوع پر بننے والی فلم میں آئٹم سانگ کی گنجائش نہیں سمجھتے۔رمیض راجا نے جیسے کرکٹ اور کمنٹری میں اپنا سکہ جمایا، ویسے ہی وہ پْرامید ہیں کہ پاکستان فلم انڈسٹری اور کھیل کی بحالی میں بھی اپنا کردار ضرور ادا کریں گے۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…