اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

دشمن ملک سے شاہد آفریدی کیلئے نیک تمنائوں کا پیغام ۔۔۔جان کر حیران ہو جائیں گے

datetime 4  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دشمن ملک سے شاہد آفریدی کیلئے غیر متوقع نیک تمنائوں کے پیغام نے شائقین کرکٹ کو اپنی جانب متوجہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی جاری تیاریوں کے دوران بھارت کے مایہ ناز سپنر ہربھجن سنگھ نے اپنے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے پاکستان اور بھارت کے کرکٹ شائقین کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔

بھارتی سپنر نے اپنے ویڈیو پیغام میں شاہد آفریدی اور ان کی پی ایس ایل ٹیم پشاور زلمے کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”ہیلو دوستو، میں اپنے دوست شاہد آفریدی اور ان کی ٹیم پشاور زلمی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔۔۔ لڑکو! جم کر کھیلو، یہ کپ تمہارا ہے۔“

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…