اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

بھارت نےجنگی جنون میں کھیلوں کوبھی آگ لگادی

datetime 23  ستمبر‬‮  2016 |

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈکے سربراہ انوراگ ٹھاکرنے بھی مودی سرکارکی دیکھادیکھی پاکستان کے خلاف زہراگل دیا۔بھارتی کرکٹ بورڈکے سربراہ نے کہاہے کہ مستقبل قریب میں پاکستان اوربھارت کے درمیان کسی بھی نیوٹرل مقام پربھی کسی سیریزکاامکان ختم ہوگیاہے ۔انہوں نے کہاکہ اب بھارتی کھلاڑیوں کوبھی پاکستان کے ساتھ کھیلنے کےلئے راضی کرناپڑے گا۔انہوں نے کہاکہ موجودہ حالات میں پاکستان کے ساتھ کرکٹ نہیں کھیلی جاسکتی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…