لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کو ناسازی طبیعت کے باعث لاہور کے مقامی ہسپتال میں منتقل کردیا گیاہے، تفصیلات کے مطابق باسط علی کی طبیعت شوگر لیول بڑھنے کی وجہ سے خراب ہوئیں،ا ن کیدائیں آنکھ بھی بری طرح متاثر ہوئی ہے جس کے بعد انہیں مقامی ہسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے،ڈاکٹروں نے باسط علی کو مکمل آرام کا مشورہ بھی دیا ہے۔
یونس خان کے بعد پاکستان کےایک اور مایہ ناز کھلاڑی کی اچانک طبیعت خراب،ہسپتال منتقل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































