پیر‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2026 

پاک بھارت سیریز کیلئے سری لنکا نے میزبانی کی پیشکش کر دی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

پالی کیلے.(نیوزڈیسک).پاک بھارت سیریز کیلئے سری لنکا میزبانی کے لیے تیارہو گیا ہے،سری لنکا کی جانب سے میزبانی کی پیشکش کر تے ہو ئے کہا گیا ہے کہ وہ پالی کیلے اور کیتھاراما کے گرائونڈ پاک بھارت سیریز کے لیے حاضر ہیں۔پاکستان اور بھارت کے مابین مختصر سیریز کےلئے سری لنکا نے میزبانی کی پیشکش کردی ہے تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ شہر یارخان نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیریز کے حوالے سے کچھ روز میں چیزیں واضح ہوجائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…