پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان نے ٹی ٹو ئنٹی پریکٹس میچ میں ہانگ کانگ کو64رنز سے شکست دے دی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی((نیوزڈیسک) پاکستان نے ٹی ٹونٹی پریکٹس میچ میں ہانگ کانگ کو64رنز سے شکست دے دی۔ہانگ کانگ کی ٹیم168رنز کے ہدف کے تعقب میں17.1اووز میں103رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، پاکستان کی جانب سے شاہدآفریدی،بلال آصف نے دو،دو عامریامین،سہیل تنویر اور عمران خان جونیئر نے ایک،ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں ٹی ٹونٹی پریکٹس میچ میں پاکستان کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے20اووز میں7وکٹوں کے نقصان پر167رنز بنائے، پاکستان کی جانب سے محمد رضوان نے ناقابل شکست55، عامر یامین27،رفعت اﷲ مہمند اور صہیب مقصود نے25,25اور انورعلی نے16رنز سکورکئے۔ ہانگ گانگ کی جانب سے حسیب امجد3،انشمن راٹھ2اورتنویرافضال نے1کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ہانگ کانگ کی ٹیم168رنز کے ہدف کے تعقب میں17.1اووز میں103رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، ہانگ کانگ کی جانب سے مارک چیپمین50اور انشمن راٹھ18رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔پاکستان کی جانب سے شاہدآفریدی،بلال آصف نے دو،دو عامریامین،سہیل تنویر اور عمران خان جونیئر نے ایک،ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…