پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

شیو سینا کا بی سی سی آئی کے دفتر پر دھاوا،شہریار خان بھی ڈٹ گئے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی انتہا پسند تنظیم شیوسینا کے کارکنوں کے بھارتی کرکٹ بورڈ کے دفتر پر دھاوے کے بعد ملاقات تو منسوخ ہو گئی ہے لیکن چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان بھی اپنے موقف پر ڈٹ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق شہریار خان کا کہناتھا کہ وہ بھارت بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر ششانک منوہر کی دعوت پر آئے ہیں اس لیے ملاقات کر ہی واپس جائیں گے،بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ چھ سریز کھیلنے کا معاہدہ کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ کھیل اور سیاست دو الگ چیزیں ہیں ان کو آپس میں نہیں لانا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…