پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

اعجاز بٹ اس عمر میں توجھوٹ نہ بولیں، احمد شہزاد

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)احمد شہزاد نے اپنے متعلق اعجاز بٹ کی باتوں پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ انہیں اس عمرمیں جھوٹ نہیں بولناچاہیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر انہوں نے لکھا کہ انہوں نے بچپن سے ہی اپنی والدہ سے بڑوں کی عزت کرنا سیکھا ، لیکن وہ ان ہی کی عزت کرتے ہیں جو عزت کے حقدار ہوتے ہیں۔انہونے مزید کہا کہ اعجاز بٹ کو اس عمر میں جھوٹ نہیں بولنا چاہیے۔ اوپننگ بلے باز نے سورہ آل عمران کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ اللہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ انہوں نے ہمیشہ وقار یونس کا احترام کیا ہے ، احمد شہزاد لکھتے ہیں کہ وہ اعجاز بٹ کے خلاف بات نہیں کرنا چاہتے لیکن اعجاز بٹ سماجی ویب سائٹ پر آکر دیکھیں کہ کرکٹ فینز کس کو سپورٹ کررہے ہیں۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…