نئی دہلی(آن لائن) سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کی ہسپتال میں حالت بہتر ہونے لگی، سدھو کو ایک روز قبل جسم میں خون جمنے کی بیماری کے باعث داخل کرایا گیا تھا جہاں ان کے مکمل ٹیسٹ ہوئے اور علاج جاری ہے۔ ڈاکٹر ز نے گزشتہ روز بتایا کہ نوجوت سنگھ سدھو کی حالت پہلے سے بہتر ہے، ان کا علاج جاری ہے اور وہ جلد مکمل طور پر صحت یاب ہو جائیں گے۔ کامیڈی نائٹس ودکپیل کے میزبان کپیل شرما نے گزشتہ روز ہسپتال میں سدھو کی عیادت کی جبکہ بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی نے بھی ان کیلئے اپنے پیغام میں نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
بھارتی کرکٹرسدھو کی حالت سنبھلنے لگی، ڈاکٹرز نے جلد صحتیابی کی نوید سنا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جہانگیری کی جعلی ڈگری
-
سوزوکی کلٹس 2026 کی قیمتوں کے اعلان نے خریداروں کو حیران کر دیا
-
حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کو بڑا ریلیف دیدیا
-
پاکستان میں سوزوکی کمپنی کے سال 2026 کے نئے ماڈلز، تازہ قیمتوں کا اعلان
-
خوشخبری !ملازمین کے لیے بھاری الاؤنس منظور
-
معروف اداکار نے خودکشی کرلی
-
بھاری چالان سے پریشان شہریوںکے لیے خوشخبری
-
27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
-
پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا
-
پنجاب بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ، ایک سال میں قیمت 2 لاکھ روپے سے زائد بڑھ گئی
-
26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان
-
پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس کی لاہور ہائیکورٹ سے معطلی پر مریم نواز کا سخت ردعمل
-
پنجاب حکومت کا عوام کیلئے تحفہ، نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال تیار















































