اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان محفوظ ملک ہے، فروری میں امن پریمیئر لیگ کرائینگے: جوزف نیکیتاس

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ(آن لائن)یونان کرکٹ بورڈ کے صدر جوزف نیکیتاس نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کھیلنے کے لئے محفوظ ترین ملک ہے اور یہاں امن عامہ کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ دیگر انٹر نیشنل ٹیمیں بھی ہماری طرح پاکستان میں آ کر کرکٹ کی بحالی میں اپنا کردار ادا کریں۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان میں فروری میں امن پریمئر لیگ شروع کر رہے ہیں جس میں دنیا کے نامور کھلاڑی حصہ لیں گے۔ اس لیگ سے جہاں کرکٹ کو فروغ ملے گا وہیں دنیا کو پیغام جائے گا کہ پاکستان میں لوگ کھیلوں سے پیار کرتے ہیں 11 اکتوبر کو سیالکوٹ کے جناح اسٹیڈیم میں 20 سال بعد انٹر نیشنل میچ منعقد ہو گا جسکی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…