قیادت میں دورہ کرنے والی ٹیم تین سال قبل والی ٹیم سے نسبتاً کم تجربہ کارہے تاہم ٹیم میں کچھ ایسے بیٹسمین ہیں جو اسپنرز کو اچھا کھیلتے ہیں اور مجموعی طور پر مضبوط ٹیم ہے۔اس موقع پر انہوں نے اوپننگ مسائل سے دوچار انگلش ٹیم کو آل راو ¿نڈر معین علی کو بحیثیت اوپنر آزمانے کا بھی مشورہ دیا۔انہوں نے کہا کہ معین علی کی اوپننگ میں الیسٹرکک کے ساتھ جوڑی بننے سے ٹیم میں چار فاسٹ بولروں کے ساتھ ایک اضافی اسپنر کی گنجائش ہوگی اور اس بات کا میں مخالف نہیں ہوں۔انہوںنے کہاکہ میں نہیں سمجھتا کہ کوئی اسٹروک کھیلنے والا بیٹسمین یہاں ناکام ہوگا اور بائیں ہاتھ سے کھیلنے والا یہ بلے باز ثابت کرچکا ہے کہ وہ بہترین کارکردگی دکھا سکتا ہے۔گلیسپی نے سری لنکا کے سابق کپتان اور عظیم بلے باز مہیلا جے وردنے کو ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیم کا بیٹنگ کنسلٹنٹ مقرر کرنے کے فیصلے کو سراہا۔
انگلش ٹیم پاکستان کو شکست سے دوچار کر سکتی ہے, گلیسپی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
تاحیات
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی



















































