بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

سابق کپتان رمیز راجہ آج 53 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

datetime 14  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان کے سابق سٹار بلے باز رمیز راجہ آج اپنی 53 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ عظیم بلے باز اپنی منفرد بلے بازی کی وجہ سے دنیا بھر میں منفرد شہرت رکھتے ہیں۔ لیجنڈ کرکٹر 14 اگست 1962 کو پاکستان کے شہر فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ مایہ ناز بلے باز آج اپنی زندگی کی 53 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ سٹار کرکٹر کی سالگرہ اس حوالے سے بھی اہم ہے کہ 14 اگست کے تاریخی دن کو پاکستان معرض وجود میں آیا تھا۔ سابق سپر سٹار نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو 02 مارچ 1984 کو جبکہ ون ڈے کیرئیر کا آغاز 06 فروری1985 کو کیا۔ لیجنڈ کرکٹر نے 57 انٹرنیشنل ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 2833 رنز جوڑے جبکہ 198 ون ڈے میچز کھیل کر 5841 رنز بنائے۔ 1992 کے تاریخی ورلڈ کپ میں عظیم بلے باز نے پاکستان کی جیت میں اہم کرادار ادا کیا تھا۔ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد وہ کرکٹ کمنٹیٹر بن گئے اور اس شعبے میں بھی خوب نام کمایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…