بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

مونٹریال ماسٹرز: نڈال، جکووچ، مرے کوارٹرفائنل میں

datetime 14  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک)مونٹریال میں جاری ٹینس کے ماسٹرز ایونٹ راجرز کپ میں نوواک جکووچ، اینڈی مرے اور رافیل نڈال نے کوارٹر فائنلز میں جگہ بنا لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یو ایس اوپن سے قبل کھیلے جانے والے دوسرے آخری ماسٹرز ٹورنامنٹ میں سربیا کے عالمی نمبر ایک اور ٹاپ سیڈ نوواک جاکووچ نے تیسرے راو¿نڈ میں امریکا کے جیک ساک کو ہرا دیا ہے۔ صرف 54منٹ تک جاری رہنے والے مقابلے میں انہوں نے 2-6اور 1-6 سے فتح اپنے نام کی۔ برطانیہ کے سیکنڈ سیڈ اینڈی مرے نے لگزمبرگ کے جلز ملر کو شکست دی۔ ان کا سکور3-6 اور2-6 رہا۔سپین کے رافیل نڈال نے روس کےمیخائل یوزنی کو ہرایا۔ انہوں نے 3-6 اور3-6 کے سکور سے کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔ امریکا کے جان ازنر نے ا?سٹریلیا کے نک کرگیاس کو 5-7 اور3-6 سے شکست دی۔ جاپان کے کائی نیشی کوری، لیٹویا کے ارنیسٹ گلبس، فرانس کے جیریمی شارڈی اور جو ولفرائیڈ سونگا بھی اپنے میچز جیت کر کوارٹر فائنلز میں پہنچ گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…