بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

سیکنڈ سیڈ برطانیہ کے اینڈی مرے اوراسپین کے رافیل نڈال راجرزکپ ٹینس کے تیسرے راﺅنڈ کےلئے کوالیفائی کرلیا

datetime 13  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مونٹریال(نیوزڈیسک)سیکنڈ سیڈ برطانیہ کے اینڈی مرے اوراسپین کے رافیل نڈال راجرزکپ ٹینس کے تیسرے راﺅنڈ کےلئے کوالیفائی کرلیا میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے شہر مونٹریال میں جاری ہارڈ کورٹ ایونٹ کے دوسرے راﺅنڈ میں سیکنڈ سیڈ اینڈی مرے نے اسپین کے ٹومی روبر یڈوکو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے کرتیسرے راﺅ نڈ میں جگہ پکی کرلی . مرے کی فتح کا اسکورچھ چاراور سا ت پانچ رہا .پانچ ماہ بعد ہارڈ کورٹ پراترنے والے رافیل نڈال کویوکرائن کے سرگئی اسٹاکھوسکی کوزیر کرنے کیلئے جدوجہد کرنا پڑی . انہوں نے سرگئی کیخلاف سات چھ اورچھ تین کے اسکورکے ساتھ کامیابی حاصل کرکے تیسرے راﺅنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا،تھرڈ سیڈ سوئٹزرلینڈ کے اسٹانسلاس واورنکا انجری کے باعث آسٹریلیا کے نک کرگیوس کیخلاف میچ سے دستبردارہوگئے ¾کرگیوس کوتیسرے اورفیصلہ کن سیٹ میں چارصفرکی برتری حاصل تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…