لاہور(نیوز ڈیسک) سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ محمد عامر کو ڈومیسٹک کرکٹ میں کھیلنے کی اجازت کے بعد آئی سی سی اینٹی کرپشن نے سابق کپتان سلمان بٹ کو بھی طلب کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حالیہ آئی سی سی اجلاس میں چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے سلمان بٹ کے رویئے کی تعریف کی اور انہیں بھی ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی رعایت دینے کی سفارش کی ہے۔ آئی سی سی اینٹی کرپشن نے سابق کپتان سے رابط کیا ہے اور انہیں ایک دو روز میں دبئی آنے کی حتمی تاریخ بھی دی جائے گی۔ جس کے بعد امکان ہے کہ سلمان بٹ کو بھی ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل سکتی ہے۔
آئی سی سی کا سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ سلمان بٹ سے رابط
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہیکل سلیمانی
-
آبنائے ہرمز کھل گئی
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
چھٹیوں میں اضافے کی خبریں! وزیرتعلیم پنجاب کا اہم بیان آگیا
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
خیبرپختونخوا حکومت نے طورخم بارڈر کھولنے کی منظوری دیدی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ
-
سعودی عرب نے ویزا ہولڈرز کو رعایت دیدی
-
پنجاب میں سکو ل کب کھلیں گے؟وزیر تعلیم کا اعلان
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان



















































