منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

کیون پیٹرسن ایک بہترین کھلاڑی ہیں اس لئے انھیں ایشزسیریز میں کھیلنا چاہے، مائیکل کلارک

datetime 18  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک کا کہنا ہے کہ کیون پیٹرسن ایک بہترین کھلاڑی ہیں اس لئے انھیں ایشزسیریز میں کھیلنا چاہے۔ میلبورن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پیٹرسن ان دنوں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں اس لئے انگلش بورڈ کو انھیں ایشز سیریز کے لئے ٹیم میں شامل کرنا چاہیے کیونکہ وہ ایک بہترین کھلاڑی ہیں۔ کلارک کا مزید کہنا تھا کہ اگر میں آسٹریلین کپتان کے طور پر دیکھوں تو پیٹرسن کا ٹیم میں نہ ہونا آسٹریلین ٹیم کے لئے فائدہ مند ہو گا۔واضح رہے کہ 2013-14کی ایشز میں 5-0کی عبرت ناک شکست کے بعد پیٹرسن کو انگلش ٹیم سے باہر کر دیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…