دبئی(نیوزڈیسک )آئی سی سی کے صدر کی نشست ڈھائی ماہ تک خالی رہے گی جبکہ نجم سیٹھی اپنے مقررہ وقت پر منظوری کے بعد عہدہ سنبھالیں گے۔آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے مصطفیٰ کمال کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا جبکہ یہ فیصلہ کیا گیاکہ باقی ڈھائی ماہ کی مدت کیلیے کوئی عبوری صدر مقرر نہیں کیا جائے گا، نہ ہی نجم سیٹھی کو قبل از وقت یہ ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ کیا گیا۔انھیں پی سی بی نے اس نمائشی عہدے کیلیے نامزد کیا تھا جس کیلیے آئی سی سی فل کونسل کی منظوری ضروری ہے جو جون میں سالانہ اجلاس کے موقع پر دی جائے گی، وہ یکم جولائی سے آئی سی سی کے نئے صدر بن جائیں گے۔
نجم سیٹھی یکم جولائی کوآئی سی سی کے صدر کا عہدہ سنبھالیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































