منگل‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2026 

ثانیہ ویمن ڈبلز رینکنگ میں پہلے نمبر پرآگئی

datetime 12  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ثانیہ مرزا ٹینس کی ویمن ڈبلز رینکنگ میں ٹاپ نمبر پر آنے والی پہلی انڈین بن گئیں۔پیر کو ورلڈ ٹینس ایسوسی ایشن کی تازہ رینکنگ سامنے آئے گی جس میں پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی بیوی ثانیہ اور سوئٹزر لینڈ کی مارٹینا ہنگس کی جوڑی پہلے نمبر پر ہو گی۔ثانیہ ہنگس جوڑی کو یہ اعزاز اتوار کو فیلمی سرکل کپ کا ڈبل ٹائٹل جیتنے پر ملا۔ٹاپ سیڈ جوڑی نے فائنل میں کیسی ڈیلیکوا اور دریجا جوراک کی جوڑی کو4-6، 0-6 سے باآسانی زیر کیا تھا۔یہ تیسرا ٹائٹل ہے جو اس جوڑی نے اپنے نام کیا



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…