بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

دورہ بنگلہ دیش کیلئے قومی کھلاڑی کل ڈھاکہ روانہ ہوں گے

datetime 12  اپریل‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک) قذافی اسٹیدیم میں قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے ختم ہو چکا ہے۔ قومی کھلاڑی ا?ج شام کو کراچی پہنچیں گے جبکہ کل صبح کراچی سے ڈھاکہ کے لئے روانہ ہوں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے’ ایک ٹی ٹونٹی اور دو ٹیسٹ میچز کی سیریز شیڈول ہے۔ پہلا ون ڈے میچ سترہ اپریل کو کھیلا جائے گا۔ انجری کے باعث سہیل خان کی جگہ ٹیم میں جنید خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…