ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

آسٹریلوی کرکٹر جیمز فالکنر کا انگلش کاﺅنٹی لنکا شائر سے معاہدہ

datetime 11  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹرجیمز فالکنرنے انگلش کرکٹ کاﺅنٹی لنکاشائرسے معاہدہ کر لیا۔فالکنر ان دنوں آئی پی آیل میں راجھستان رائلز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ فالکنر ورلڈکپ فائنل کے بہترین کھلاڑی تھے۔فالکنر کا کہنا تھا کہ لنکا شائر ایک بڑی کاﺅنٹی ٹیم ہے ،جس کی نمائندگی کرنا میرے لئے اعزز کی بات ہے۔لنکاشائر کے کوچ ایشلے جائلز نے کہاہے کہ فالکنر ایک بہترین کھلاڑی ہیں امید ہے کہ وہ ہماری ٹیم کے لئے اچھی کا رکردگی دیکھائیں گے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ آئی پی آیل کے فورا بعد فالکنر لنکا شائر ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…