بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

نئی دہلی،آئی ڈبلیو ایف نے ممنوعہ ادویات استعمال کرنے پر 21 ایتھلیٹس کو عارضی طور پر معطل کر دیا

datetime 6  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انڈیا کی ویٹ لفٹنگ فیڈریشن (آئی ڈبلیو ایف) نے ممنوعہ ادویات استعمال کرنے کی وجہ سے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر 21 ایتھلیٹس کو عارضی طور پر معطل کر دیا۔ان ویٹ لفٹرز کا رواں سال مقامی مقابلوں اور میچوں سے ہٹ کر ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔معطل ہونے والوں میں خاتون ویٹ لفٹر سنیتا رانی بھی شامل ہیں، جنھوں نے 2006 میلبورن میں منعقدہ کامن ویلتھ گیمز میں سونے کا تمغہ جیتا تھا۔آئی ڈبلیو ایف کے نائب صدر ساہدیو یادو نے ایک بیان میں کہا کہ ‘حالیہ سالوں میں یہ سب سے بڑی تعداد میں ایسے کیس پکڑے گئے ہیں۔یادو کے مطابق، ان ویٹ لفٹرز کو مختلف ممنوعہ ادوایات کھانے پر معطل کیا گیا ہے لیکن دوسرے سیمپل ٹیسٹ آنے سے پہلے یہ پابندی حتمی نہیں ہو گی۔انسداد ڈوپنگ کی عالمی ایجنسی کے قوانین کہتے ہیں کہ پہلی مرتبہ اس جرم کے مرتکب کھلاڑیوں پر چار سال پابندی عائد ہو سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…