ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ دورہ منسوخ کرنے کے عوض پاکستان کو ہرجانہ دینے کیلئے تیار

datetime 5  اپریل‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے درمیان مالی معاملات طے پا گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ 2015 ءسے پہلے بنگلہ دیش کا دورہ کرنا تھا لیکن یہ دورہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے منسوخ کر دیا گیا تھا۔اس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے درمیان مالی معاملات طے پا گئے ہیں اور دورہ منسوخ کرنے کے عوض بنگلہ دیش پاکستان کو 3 لاکھ 25 ہزار ڈالر بطور ہرجانہ ادا کرنے پر رضا مند ہو گیا ہے۔پی سی بی نے بتایا  ہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی تجاویز مان لی گئی ہیں اور اب پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش شیڈول کے مطابق ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…